• news
  • image

 اسلام کی تعلیم

 اسلام کی تعلیم یہ ہے کہ امیر کیلئے مقدم شرط یہ ہے کہ وہ اسلام کی حمایت کرے گا خواہ وہ عربی ہو یا عجمی۔ اسلام نے جمہوریت کی روح اختیار کی ہے اور وہ شوریٰ ہے۔ اسلام نے دنیا کو جمہوریت کی روح سے روشناس کیا۔
(علامہ اقبال سے یوسف سلیم چشتی کی ملاقات میں گفتگو سے اقتباس)

epaper

ای پیپر-دی نیشن