خورد برد سکینڈل،بھارت کے زیرقبضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ سے 5 گھنٹے تفتیش
اسلام آباد ( سپیشل رپورٹ) مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ سے غیر قانونی طور پر قابض انتظامیہ کے ادارہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے جمعرات کے روز پانچ گھنٹے تک جموں کشمیر کرکٹ ایسوسی ایشن کے فنڈز میں کروڑوں روپے کی خورد بردد کے سکینڈل کی تفتیش کی۔