• news

ہائیکورٹ میں کرونا‘میڈیکل آلات کی درآمد پر شرائط لگانے کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ 

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائیکورٹ نے کرونا  سے بچاؤ کے لئے میڈیکل آلات کی درآمد پر شرائط لگانے کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔جسٹس عائشہ اے ملک نے کیپیٹل ٹریڈنگ کارپوریشن سمیت مختلف کمپنیوں کی درخواستوں پر سماعت کی ۔

ای پیپر-دی نیشن