• news

کامونکے: محبوبہ سے ملنے جانے والے کانسٹیبل کو خاتون کے دوسرے دوست نے گولیاں مار دیں 

کامونکے (نامہ نگار) محبوبہ سے ملنے گئے پولیس کانسٹیبل کو خاتون کے دوسرے  دوست  نے فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا۔ گذشتہ رات آٹھ بجے کے قریب تھانہ سٹی کا پولیس ملازم لالہ شبیر اپنی دوست خاتون سے ملنے اسکے گھر گیا۔ خاتون کے دوست عادل کو اسکی خبر ہوگئی جس نے پسٹل سے اندھا دھند فائرنگ کر کے کانسٹیبل شبیر کو شدید زخمی کردیا۔

ای پیپر-دی نیشن