یمن میں ایران کی طرف سے حوثی باغیوں کے زیر قبضہ علاقہ میں سفیر مقرر کرنے کی مذمت
اسلام آباد ( سپیشل رپورٹ) یمن میں ایران کی طرف سے حوثی باغیوں کے زیر قبضہ علاقہ میں اپنا سفیر مقرر کرنے کے فیصلہ کی مذمت کی ہے۔ پاکستان میں یمن کے سفارتخانہ کی جانب سے جاری کی گئی ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ ایران کی طرف سے یمن کے باغی گروپوں میں اپنا سفیر مقرر کرنے کا فیصلہ اوریمن کے داخلی معاملات میں مداخلت اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کے قوانین کی خلاف ورزی ہے ۔