• news

فرانس کے شہر لیون کا ریلوے سٹیشن بم کی دھمکی کے بعد خالی ، مشتبہ شخص گرفتار

پیرس (این این آئی)فرانس کے تیسرے بڑے شہر لیون میں واقع ایک ریلوے اسٹیشن کو بم کی دھمکی کے بعد خالی کرا لیا گیا ہے اور پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔

غیرملکی خبررسا ں ادارے کے مطابق مقامی پولیس نے بتایا کہ لیون میں پارٹ دیو ریلوے اسٹیشن پر کارروائی جاری ہے۔پولیس نے پورے اسٹیشن کا گھیرا کررکھا ہے اور بم ڈسپوزل کی ایک ٹیم کو بھی طلب کر لیا گیا ۔

ای پیپر-دی نیشن