• news

امریکی صدر چرچ کیلئے خیراتی فنڈ دینے سے قبل نوٹ گنتے رہے، تصویر جاری

واشنگٹن (نیٹ نیوز) ٹرمپ کو لاس ویگاس کے انٹرنیشنل چرچ میں رقم خیرات کرنے سے قبل نوٹ گنتے ہوئے دیکھا۔ 18 اکتوبر 2020 ء کو لاس ویگاس کے انٹر نیشنل چرچ میں ایک فنڈ ریزنگ تقریب میں شرکت کی تھی۔ اس واقعہ کی تصویر میڈیا نے جاری کر دی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن