بھوئے آصل: بین الاضلاعی ڈکیت گینگ کے 4 ارکان گرفتار
بھوئے آصل (نامہ نگار)بین الاضلاعی ڈکیت گینگ اکرم عرف متا کے 4 ارکان گرفتار، اکرم عرف متا گرفتار ،لاکھوں کی نقدی ،سلے و ان سلے کپڑے ،ایل سی ڈی اور ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان سے مزید تفتیش کی جاری ہے ملزمان کے دیگر ساتھیوں کو بھی گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچانا ہے علاقہ کی سیاسی و سماجی شخصیات کی جانب سے کوٹرادھاکشن پولیس کو خراج تحسین پیش کیا گیا ۔