• news

مرکزی انجمن تاجران کے  زیر اہتمام آج ریلی نکالی جا ئے گی 

شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی)مرکزی انجمن تاجران کے زیر اہتمام فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف اور مقبوضہ کشمیر کے یوم سیاہ کے حوالے سے آج پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا جس کی قیادت چیئرمین مرکزی انجمن تاجران الحاج ملک اسلم بلوچ کریں گے، اس مظاہرہ میں تمام سیاسی مذہبی جماعتوں کے رہنمائوں تاجروں وکلاء اور صحافیوں و دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے نمائندہ افراد کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن