تعزیتی اجلاس
شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی)پریس کلب شیخوپورہ کے سابق صدر چوہدری محمدیونس تبسم کی 25 برسی کے موقع پر پریس کلب ہال میں تعزیتی اجلاس ہوا جس میں مرحوم کے صاحبزادے محمد ارسلان گوندل،مبشر حسن بٹ، رانا عثمان، شیخ سہیل آحد، رانا محمد سرور، عبدالحمید بھٹی، جاوید معراج، چوہدری الیاس گجر، شہباز خان، عظیم احمد یزدانی، حاجی سلطان حمید راہی، طاہر محمود ساجد، ملک محمد بوٹا، صفدر علی شاہین سمیت دیگر نے شرکت کی اور مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی و دعائے مغفرت کی گئی۔