• news

حسن نواز کو برطانوی نمبر سے دھمکی آمیز وٹس ایپ پیغام موصول‘ پولیس کی ملاقات‘ تحقیقات شروع 

لندن (نوائے وقت رپورٹ) نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دھمکی آمیز پیغام موصول ہو گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق دھمکی آمیز پیغام برطانیہ کے نمبر سے حسن نواز کو واٹس ایپ پر بھیجا گیا ہے۔ لندن پولیس نے حسن نواز سے ملاقات کرکے تفصیلات معلوم کی۔

ای پیپر-دی نیشن