• news

سرینگر : ایک اور بھارتی فوجی نے سرکاری رائفل سے گولی مار کر خود کشی کر لی 

سری نگر (نیٹ نیوز) بھارت کے غیر قانونی قبضے والے جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کے  ایک اور اہلکار نے سرکاری رائفل سے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن