الیکشن کمیشن نے پاکستان ویلفیئر پارٹی انٹرا پارٹی انتخابات کیس ختم کر دیا
اسلام آباد (خصوصی نمائندہ)الیکشن کمیشن نے پاکستان ویلفیئر پارٹی انٹرا پارٹی انتخابات کیس ختم کر دیا ۔ الیکشن کمیشن میں پاکستان ویلفیئر پارٹی انٹرا پارٹی انتخابات کیس کی سماعت ممبر الیکشن کمیشن ارشاد قیصر کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی ،پاکستان ویلفیئر پارٹی کے چیئرمین محمد سلہری الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے ۔