• news

گستاخانہ خاکوں کے معاملہ پر مشاورت کیلئے فرانس سے اپنا سفیر واپس بلا سکتے ہیں: وزیر خارجہ 

اسلام آباد (این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے معاملے پر فرانس سے سفیر واپس بلانے پر غور شروع کر دیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے  کہا ہے کہ اپنے سفیر کو مشاورت کیلئے بلوانا پڑا تو بلا لینگے اور پارلیمنٹ سے رہنمائی لیں گے۔ 

ای پیپر-دی نیشن