• news

شاداب خان کے پہلا ون ڈے میچ کھیلنے کے امکانات بڑھ گئے

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس +نمائندہ سپورٹس)  قومی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کے پہلا ون ڈے میچ کھیلنے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق شاداب خان اب بہتر محسوس کرنے لگے ہیں، اسی لیے اْن کے پہلا ون ڈے میچ کھیلنے کے امکانات بھی بڑھ گئے ہیں۔ شاداب خان لاہور میں پریکٹس سیشن کے دوران تھائی انجری کا شکار ہوئے تھے، قومی ٹیم کے فزیوتھراپسٹ  شاداب خان کا ٹریٹمنٹ کررہے ہیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن