• news

ریسلر دی راک ورزش کے دوران زخمی 

لاہور(سپورٹس ڈیسک ) ریسلر اور اداکار دی راک ورزش کے دوران زخمی ہوگئے۔ دی راک کے نام سے مشہور سٹار کا اصل نام دوین جانسن ہے ۔وہ گھر میں ورزش کے دوران اچانک زخمی ہوگئے، ویٹ لفٹنگ کے دوران ورزش مشین کی چین بائیں آنکھ کی طرف لگی جس کے باعث خون بہنے لگا۔اداکار نے گھر میںجم بنا رکھا ہے جہاں معمول کے مطابق ورزش کرتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن