• news

  کشمیر کے حق میں ریلی 

لاہور ( پ ر) ڈائریکٹریٹ آف پبلک لائبریریز اور قائداعظم لائبریری کے اشتراک سے کشمیر کے حق میں یوم سیاہ ریلی کا اہتمام کیا گیا۔  قیادت ڈاکٹر عائشہ سعید ڈی جی پبلک لائبریرز پنجاب نے کی۔ ڈپٹی سیکرٹری عارف عمر عزیز اور  عبدلغفور بھی موجود تھے۔ عائشہ سعید نے کہا کہ کشمیر ی ایک سال سے لاک ڈاؤن میں ہیں۔  

ای پیپر-دی نیشن