گجرات: پیسوں کی خاطر بیوی سے زیادتی کرانے پر شوہر کیخلاف مقدمہ
گجرات ( نامہ نگار)پیسوں کی ہوس نے شوہر کو اندھا کر دیا۔ بیوی کیساتھ زیادتی کرا دی۔ تھانہ ڈنگہ کے علاقہ محلہ شاہ تکیہ کے رہائشی کی شادی شدہ بیوی نے پولیس کو درخواست دی کہ میرے شوہر محمد عمران اور خالہ خالدہ وغیرہ نے پیسوں کی خاطر میرے ساتھ زبردستی زیادتی کرائی۔ جس پر ڈنگہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔