• news

نشوونما

ہندوستان میں ایک متوازن اور ہم آہنگ قوم کی نشوونما کی طرح مختلف ملتوں کا وجود ناگزیر ہے۔ مغربی ممالک کی طرح ہندوستان کی یہ حالت نہیں کہ اس میں ایک ہی قوم آباد ہو ، وہ ایک نسل سے تعلق رکھتی ہو اور اس کی زبان بھی ایک ہو۔ ہندوستان مختلف اقوام کا وطن ہے۔ 
(آل انڈیا مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس منعقدہ الہ آباد 1930ء سے علامہ اقبالؒ کا خطاب)  

ای پیپر-دی نیشن