• news

روز ویلٹ ہوٹل کی بندش کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ  میں درخواست دائر

اسلام آباد (وقائع نگار) نیو یارک میں واقع روز ویلٹ ہوٹل کی بندش کیخلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائرکردی گئی۔ درخواست میں وزیر اعظم، سیکرٹری ہوا بازی، قانون و انصاف، آئی ٹی اور سیکرٹری خارجہ کو فریق بنا یا   گیاہے ۔

ای پیپر-دی نیشن