ہیومن رائٹس گروپ نے کشمیر میں اجتماعی قبروں کی تحقیقات کیلئے خدمات پیش کر دیں
اسلام آباد ( سپیشل رپورٹ) اقوام متحدہ کے ہیومن رائٹس ایکسپرٹ گروپ نے کشمیر میں اجتماعی قبروں کی دریافت کے سلسلے میں تحقیقات کیلئے اپنی خدمات پیش کی ہیں۔ ایک پاکستانی نمائندہ نے پوچھا تھا کیا وہ تحقیقاتی عمل میں شریک ہونا چاہیں گی؟۔