ٹینس سٹار سیمونہ ہالیپ کرونا وائرس میں مبتلا
لاہور(سپورٹس ڈیسک )ٹینس کی عالمی نمبر دو خاتون کھلاڑی سیمونہ ہالیپ کرونا وائر س کا شکار ہوگئیں۔پیغام میں کہا کہ کرونا وائرس کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت آنے کے بعد خود کو آئیسولیٹ کر لیا ہے۔کرونا وائرس کی علامات معمولی ہیں، خود کو پہلے سے بہتر محسوس کررہی ہوں۔