• news

نیشنل انڈر 19 ون ڈے چیمپئن شپ کا فائنل آج دفاعی چیمپئن سندھ اور ناردرن کے درمیان کھیلا جائیگا

لاہور (سپورٹس رپورٹر) نیشنل انڈر19 ون ڈے چیمپئن شپ کا فائنل آج پیر کو دفاعی چیمپئن سندھ اور ناردرن کی ٹیموں کے مابین قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں 14، 14 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر بالترتیب پہلے اور دوسرے نمبر  پر رہیں۔ کے پی نے 12 اور سنٹرل پنجاب نے 10 پوائنٹس حاصل کئے۔سدرن پنجاب کی ٹیمیں بالترتیب پانچویں اور چھٹی پوزیشن پر رہیں۔

ای پیپر-دی نیشن