• news

ملتان میں سموگ سے متاثرہ  افراد کی ہسپتالوں میں آمد شروع‘500 کیس رپورٹ ہو گئے 

ملتان (سپیشل  رپورٹر) نشتر ہسپتال سمیت دیگر مختلف ہسپتالوں میں سموگ متاثر مریضوں کیآمد شروع ہو گئی ہے ، گزشتہ دو روز کے دوران نشتر ہسپتال میں گلے کی خراش ،آنکھوں میں چھبن اور سانس میں تنگی سمیت امراض جلد کے 500 سے زائد مریض رپورٹ ہوئے ہیں ، طبی ماہرین نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کرنے کا مشورہ دیا ہے

ای پیپر-دی نیشن