• news

ناروے میں پاکستانی نژاد حسن نواز حکمران جماعت کے یوتھ ونگ سربراہ مقرر

اوسلو (این این آئی )پاکستانی نژاد نوجوان نارویجین سیاستدان حسن نواز ناروے کی دارالحکومت اوسلو میں حکمران جماعت کے لیے یوتھ ونگ کے سربراہ منتخب ہوگئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق 22 سالہ حسن نواز جو پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)ناروے کے صدر چوہدری جہانگیر نواز گلیانہ کے صاحبزادے ہیں، اس سے پہلے گذشتہ سال اوسلو کی سٹی پارلیمنٹ کے رکن بھی منتخب ہوئے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن