• news
  • image

پاکستان عالمی ہاکی  کی میزبانی کے لئے بھی تیار

کرنٹ کے بعد پاکستان انٹرنیشنل ہاکی کی میزبانی کے لئے بھی تیار۔پاکستان سپر لیگ کیلئے ری ٹینڈرنگ کی پیشکش، فرنچائز مالکان کی مالی پریشانی بڑھ گئی۔ 
اب خدا خدا کر کے اگر پاکستان میں کھیلوں کے میدان پھر آباد ہونے لگیں ہیں  جس کے بعد پاکستان ہاکی فیڈریشن نے مختلف عالمی ہاکی فیڈریشنوں کو پیشکش کی ہے کہ پاکستان عالمی سطح کے ہاکی ایونٹس کی میزبانی کیلئے تیار ہے۔ امید ہے اسکا جواب مثبت آئے گا ۔ تو حکومت اور پی سی بی کو بھی چاہیے کہ وہ پاکستان سپر لیگ کے فرنچائز مالکان کی مشکلات میں اضافہ کے بجائے ان میںکمی لانے کے اقدامات کرے۔ سپر لیگ کی ری ٹینڈرنگ سے کی تجویز کی کسی طرف سے بھی حمایت نہیں کی جا رہی سٹیک ہولڈرز بھی اس تجویز پر پریشان ہیں۔ مسلسل خسارے کی وجہ سے پی سی بی نے یہ تجویز دی ہے جس کی وجہ سے فرنچائز مالکان پر مالی بوجھ پڑھے گا۔ اسلیے حکومت زیادہ سے زیادہ سہولتیں فراہم کر کے پی سی بی جو خسارے کا شکار ہے اس کی مالی مدد کر کے اسے خسارے سے نکالا جائے۔

epaper

ای پیپر-دی نیشن