اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
اگر تم صدقے خیرات کو ظاہر کرو تو وہ بھی اچھا ہے اور اگر تم اسے پوشیدہ پوشیدہ مسکینوں کو دے دو تو یہ تمہارے حق میں بہتر ہے‘ اﷲ تعالیٰ تمہارے گناہوں کو مٹا دے گا اور اﷲ تعالیٰ تمہارے اعمال کی خبر رکھنے والا ہے o