• news

ہائیکورٹ : بوگس چیک فراڈ کیس ‘ملزم ضمانت مسترد ہونے پر پولیس اہلکار کو دھکا دیکر فرار

لاہور(وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے نجی چائنز الیکٹرونکس کمپنی کیساتھ چار کروڑ روپے بوگس چیک فراڈ کیس  کے ملزم طاہر بٹ کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔ ملزم ضمانت منسوخی کے بعد پولیس اہلکار کو دھکا دے کر فرار ہو گیا۔لاہور ہائیکورٹ نے کیس پر سماعت کی۔ 

ای پیپر-دی نیشن