• news

پنجاب اسمبلی: جبری مذہب تبدیلی کے خاتمے کیلئے قانون سازی اور یوٹیلٹی سٹورز سے چینی غائب ہونے کیخلاف قراردادیں جمع

لاہور (خصوصی نامہ نگار) مسلم لیگ(ن) کی رکن حناپرویز بٹ نے جبری مذہب تبدیلی کے خاتمے کیلئے فوری قانون سازی کرنے کے مطالبے ۔یوٹیلٹی سٹورز سے چینی غائب ہونے کیخلاف بھی پنجاب اسمبلی میں  سمیرا کومل نے قرارداد جمع کردی۔ ایوان حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ یوٹیلٹی سٹورز پر چینی کی فراہمی یقینی بنائے۔

ای پیپر-دی نیشن