• news

متحدہ کے رہنما حیدر عباس رضوی  والدہ کی عیادت کیلئے واپس آ گئے 

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما حیدر  عباس رضوی طویل عرصے تک بیرون ملک رہنے کے بعد پاکستان واپس آ گئے۔ ایم کیو ایم ذرائع کے مطابق حیدر عباس رضوی کی والدہ  کچھ عرصے سے علیل ہیں۔ جن سے ملنے کیلئے وہ وطن واپس لوٹے ہیں۔ حیدر عباس رضوی 2010ء میں بھی وطن واپسی کے چند گھنٹوں بعد واپس روانہ ہو گئے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن