• news

سونا 1100روپے تولہ مہنگا، ڈالر 15پیسے سستا

لاہور/ کراچی (کامرس رپورٹر/ این این آئی) ملک میں گزشتہ روز ایک تولہ سونے کی قیمت 1100روپے اضافے سے 113200روپے ہو گئی جس سے24 قیراط 10گرام سونے کی قیمت 943روپے اضافے سے 97051 روپے ہو گئی۔  مقامی کرنسی مارکیٹوں میں  ڈالرمزید کمی کے بعد 160.20روپے کی سطح پر آگیا ،قدر میں مزید 15 پیسے کی کمی ہوئی۔

ای پیپر-دی نیشن