• news

 وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے وکیل کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کاآخری موقع

اسلام آباد (خصوصی نمائندہ)الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر فیصل واڈا کے وکیل کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کاآخری موقع دیدیا ۔نااہلی کی درخواستوں پر سماعت چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے کی ۔

ای پیپر-دی نیشن