• news

 فرانس کا ترک تنظیم پر گرے  وولز پر پابندی لگانے کا فیصلہ 

پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس نے ترک قوم پرست تنظیم ’گرے وولز‘ پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ فرانس کی جانب سے ترک تنظیم پر پابندی کا معاملہ فرانس کے شہر لیون میں مبینہ آرمینیائی نسل کشی کی یادگار پر چاکنگ کے بعد سامنے آیا ہے۔ وزیر داخلہ گیرالڈ ڈرامینن نے کہا کہ ترک تنظیم پر پابندی کا معاملہ بدھ کو فرانسیسی کابینہ میں پیش کیا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن