• news

روضہ رسولؐ‘ حجرہ مبارکہ کے خادم احمد علی یاسین انتقال کر گئے: سپرد خاک 

مکہ مکرمہ (ممتاز احمد بڈانی) روضہ رسولؐ اور خادم حجرہ مبارکہ آغا احمد علی یاسین انتقال کر گئے ہیں۔ مسجد نبوی شریف کے مئوذنوں کے اکاؤنٹ میں کہا گیا کہ ان کی  نماز جنازہ  مسجد نبوی شریف میں ادا کی گئی اور انہیں سپرد خاک کردیا گیا‘۔ آغا احمد علی یاسین کی وفات کے بعد اب مدینہ منورہ میں صرف تین آغا حیات ہیں۔ یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنی زندگی مسجد نبوی شریف کی خدمت کے لیے وقف کر رکھی تھی۔ 

ای پیپر-دی نیشن