• news

ایف بی آر افسر نادر امتیاز کی گریڈ 22 میں ترقی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایف بی آر کے ان لینڈ ریونیو کے افسر نادر امتیاز کو گریڈ22 میں ترقی دے دی گئی۔ انہوں نے ممبر ایف بی آر کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

ای پیپر-دی نیشن