• news

سیلز ٹیکس ریفنڈ شکایات ازالہ کیلئے کمیٹی تشکیل

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایف بی آر نے سیلز ٹیکس ری فنڈ کے ایشوز اور شکایات کے ازالہ کے لئے سات رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے جس کے سربراہ بزنس مین مرزا اختیار بیگ ہونگے۔ کمیٹی میں ایف بی آر کے افسر بھی شامل کئے گئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن