• news

گندم خورد برد کیس: نیب سکھر نے ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ رفیق راجپر کو گرفتار کر لیا

سکھر (نوائے وقت رپورٹ) نیب سکھر نے گندم خورد برد کیس میں بڑی کارروائی کی ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ فوڈ رفیق راجپر کو حراست میں لے لیا گیا۔ رفیق راجپر کو کروڑوں روپے کرپشن الزام پر حراست میں لیا گیا۔ رفیق راجپر جی ڈی اے کی رکن اسمبلی نسیم راجپر کے شوہر ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن