اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
جو لوگ اپنے مالوں کو رات دن چھپے کھلے خرچ کرتے ہیں ان کیلئے ان کے رب تعالیٰ کے پاس اجر ہے اور نہ انہیں خوف ہے اور نہ غمگینی o سود خور لوگ نہ کھڑے ہوں گے مگر اسی طرح جس طرح وہ کھڑا ہوتا ہے جسے شیطان چھو کر خبطی بنا دے‘ یہ اس لئے کہ یہ کہا کرتے تھے کہ تجارت بھی تو سود ہی کی طرح ہے‘…جاری