• news

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی ہدایت پر جوڈیشل افسران کو لیپ ٹاپس فراہم 

لاہور( وقائع نگار خصوصی )چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ محمد قاسم خان کی خصوصی ہدایت کے بعد پنجاب بھر کے تمام جوڈیشل افسران کو لیپ ٹاپس مہیا کر دیئے گئے ۔ ضلعی عدلیہ کی سول اورسیشن عدالتوں کے ججز کو ایک ہزار 756 لیپ ٹاپس فراہم کئے گئے۔

ای پیپر-دی نیشن