• news

الجیریا میں دنیا کی تیسری‘ افریقہ  کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح 

الجیر (نوائے وقت رپورٹ) ربیع الاؤل کے مبارک مہینے میں الجیریا میں مسجد جامع الجزائر کا افتتاح کر دیا گیا جو دنیا کی تیسری اور افریقہ کی سب سے بڑی مسجد ہے جو 125 ارب ڈالر کی لاگت سے تیار اور 70 ایکڑ رقبے پر پھیلی ہوئی ہے جہاں ایک وقت میں ایک لاکھ 20 ہزار افراد کے نماز ادا کرنے کی گنجائش ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن