• news

لاہور:چرچ اراضی پرپولیس چوکی بنانے کیخلاف درخواست پر سی سی پی اوکو نوٹس جاری

لاہور(وقائع نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے چرچ کی اراضی پر پولیس چوکی بنانے کیخلاف درخواست پر سی سی پی او لاہور اور دیگر پولیس حکام کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔جمعہ کے روزلاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردار احمد نعیم نے چرچ آف کریسنٹ کی درخواست پر سماعت کی۔

ای پیپر-دی نیشن