• news

سوات: وزیراعظم کے جلسہ  میں شیڈ گر گئے‘ 16 افراد زخمی 

سوات (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم عمران  خان کے سوات میں جلسے میں شیڈ گر گئے جس سے سولہ افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن