• news

عثمان بزدار دعووں نہیں  ،خدمت پر یقین رکھتے ہیں:فردوس عاشق 

  لاہور (صباح نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عثمان بزدار دعوے نہیں خدمت پر یقین رکھتے ہیں۔انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ تحریک انصاف حکومت میں پسماندہ اضلاع ترقی کی جانب گامزن ہیں ، یہ ہے حقیقی تبدیلی، وزیراعلیٰ عثمان بزدارماضی کے حکمرانوں کی طرح جھوٹے دعوئوں اور جعلی بیانات پر نہیں بلکہ حقیقی خدمت پر یقین رکھتے ہیں۔ نے اپنی ٹویٹس میں کہا کہ حافظ آباد جیسے پنجاب کے اہم شہر کو گذشتہ کئی دہائیوں سے لگاتار پسماندہ رکھا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن