• news

اوکاڑہ: خاتون سے  اجتماعی زیادتی، 2 ملزم گرفتار

اوکاڑہ (نامہ نگار) نواحی علاقہ میں خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ پولیس کے مطابق  قصبہ4جی ڈی میں شادی شدہ خاتون رفع حاجت کے لئے فصلوں میں گئی جہاں پر  شاہد اور رمضان نے باری باری خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے دونوں ملزموں شاہد اور رمضان کو گرفتار کر لیا ہے۔ تھانہ چوچک میں  مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پہرہ دینے والے 2 ملزموں شاہد اور عمران کو بھی مقدمہ میں شامل کیا گیا ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن