• news

کرنسی کی قدر میں تاریخی کمی پر ترک صدر نے مرکزی بنک کا گورنر برطرف کر دیا

انقرہ (انٹر نیشنل ڈیسک) ترک صدر اردگان نے ملکی کرنسی کی قدر میں تاریخی کمی پر مرکزی بنک کے گورنر کو برطرف کردیا۔ رواں سال ترکی کی کرنسی لیرا میں تیس فیصد تک تاریخی کمی واقع ہوئی، جس پر ترک صدر رجب طیب اردگان نے فوری ایکشن لیا۔ ترکی میں پانچ برسوں میں چار بار مرکزی بنک گورنر کو برطرف کیا جا چکا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن