• news

پنجاب پبلک سوس کمشن کی جانب سے 5ہزار ڈاکٹروں کی تقرری‘قصبہ کولو تارڑ کی ڈاکٹر عائشہ نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی

حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت) پنجاب پبلک سروس کمیشن کی جانب سے ڈاکٹروں کی تقرری کے امتحان میں 5ہزار ڈاکٹروں کی تقرری کی گئی ہے۔ میرٹ کے لحاظ سے حافظ آباد کے قصبہ کولوتارڑ کی ڈاکٹر عائشہ عثمان ولد محمد عثمان تارڑ نے صوبہ بھر کے ڈاکٹرز میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے ضلع کا نام روشن کیا ہے۔ عائشہ عثمان معروف سماجی کارکن قاسم عثمان تارڑ کی ہمشیرہ ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن