• news

نیب انسداد بدعنوانی کا معتبر ادارہ،  سزا دلوانے کی شرح 68.55 فیصد: جاوید اقبال 

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) چیئرمین نیب نے کہا ہے کہ دو سال میں کرپشن کی 75 ہزار 268 شکایات موصول ہوئیں جن میں 66 ہزار 838 شکایات کو نمٹایا گیا نیب یو این سی اے سی کے تحت اقوام متحدہ کا فوکل ادارہ ہے نیب سارک ممالک کے انسداد اور بدعنوانی اداروں میں  روابط کا کردار ادا کر رہا ہے نیب انسداد بدعنوانی کا معتبر ادارہ ہے سرکاری فنڈز میں خورد برد، منی لانڈرنگ نیب کا دائرہ اختیار ہے عوام سے دھوکہ دہی کے مقدمات نیب کے دائرہ اختیار میں آتے ہیں نیب کی ملزمان کو سزا دلوانے کی شرح 68.88 فیصد ہے نیب بدعنوانی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے۔ نیب انویسٹی گیشن افسران پراسیکوٹرز کی تربیت کو ترجیح دیتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن