کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
اے ایمان والو! جب تم آپس میں ایک دوسرے سے میعاد مقرر پر قرض کا معاملہ کرو تو اسے لکھ لیا کرو‘ اور لکھنے والے کو چاہئے کہ تمہارا آپس کا معاملہ عدل سے لکھے‘ کاتب کو چاہئے کہ لکھنے سے انکار نہ کرے جیسے اللہ تعالیٰ نے اسے سکھایا ہے‘پس اسے بھی لکھ دینا چاہئے‘ اور جس کے ذمے حق ہو وہ لکھوائے… جاری
سورۃ البقرۃ (آیت: 282)