• news

قومی امن کمیٹی کے زیر اہتمام رحمت اللعالمینؐ اور امن عالم کانفرنس 16 نومبر کو ہوگی 

لاہور (پ ر) قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب  ہم آہنگی کے زیر اہتمام عظیم الشان سیرت کانفرنس رحمت العالمینؐ اور امن عالم 16نومبر پیر کو زیر صدارت وفاقی وزیر مذہبی امور پر ڈاکٹر نور الحق قادری ہوگی کانفرنس کے مہمان خصوصی صدر مملکت عارف علوی ہیں پروفیسر سید محمود غزنوی مرکزی چیئرمین امن کمیٹی صوبائی وزیر بین المذاہب و انسانی حقوق اعجاز عالم آگٹین سرپرست اعلیٰ امن کمیٹی اعجاز چودھری خصوصی خطاب کرینگے۔ 

ای پیپر-دی نیشن