• news

ایران:حکومت مخالف مظاہروں میں شرکت پر گرفتار157 قیدیوں کیلئے معافی کا اعلان 

 تہران (آن لائن ) ایران میں حکومت مخالف مظاہروں میں شرکت کے الزام پر زیرحراست 157 افراد کیلئے معافی کے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔  پیغبر اسلام کے یوم پیدائش کے سلسلے میں علامتی طور پر پچھلے ہفتے بھی 3,780 قیدیوں کو معاف کیا گیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن